ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر،بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 3افراد زخمی

سرینگر (اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرکے ضلع راجوری میں بھارتی فوج کی طرف سے لگائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد زخمی ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے نوشہرہ میں ایک بچے کو کھیتوں سے کوئی چیز ملی اور جب اس نے اسے زمین پر پھینکا تو وہ دھماکے سے پھٹ گئی جس سے بچے کے علاوہ ایک بچی اور معمر شخص زخمی ہوگیا۔ حکام کے مطابق واقعہ لینڈ مائن کے دھماکے کی وجہ سے پیش آیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں