English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 11فروری سے شروع ہوگی

القمر

کراچی(اسٹاف ر پورٹر ) کراچی تائیکوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 11 فروری سے شروع ہوگی۔ ایونٹ کے دوران ریفری ریفریشر کورس کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ جس میں سندھ بھر سے جونیئر سینئر پلیئرز آفیشلز انٹرنیشنل کوالیفائڈ ریفریز سے تربیت حاصل کریں گے۔چیمپیئن شپ میں 14 سال.17 سال اور 17 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی مزکورہ کیٹیگریز میں سندھ بھر کے ڈویژن کے علاوہ لاہور, ملتان, پشاور,کوئٹہ اور اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر کے دیگر شہروں سے حصہ لیں گے۔ تائیکوانڈو کراچی کی جانب سے فارم فارمیٹ بنایا گیا ہے جس میں قوائد و ضوابد کے حوالے سے تفصیلات درج ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے