ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سجاول، سالانہ دستار بندی اور ختم بخاری شریف کی تقریب

سجاول (نمائندہ جسارت) سندھ کے تاریخی اور قدیمی مدرسہ دارالفیوض القاسمیہ میں فضلاء کی سالانہ دستار بندی اور ختم بخاری شریف کی بابرکت اور پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں سندھ بھر سے آئے ہوئے علماء کرام، حفاظ اور ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ رواں سال مدرسہ دارالفیوض القاسمیہ سے 38 علماء کرام کو درس نظامی کی تعلیم مکمل کرنے پر اور 11 حفاظ کرام کو قرآن پاک حفظ کرنے پر دستار پہنائی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں