English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سینیٹ الیکشن: اسلام آباد کے امیدواروں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت  کی نشست پر  امیدواروں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا،ریٹرننگ آفیسر نے اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹرننگ آفیسر نے امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکروٹنی کے بعد 9امیدوار میدان میں ہیں، جن میں جنرل نشست پر عبدالحفیظ ، طارق فضل چوہدری، سید علی بخاری امیدوار ہیں۔

ریٹرننگ آفیسر کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے الیکشن میں جنرل نشست پر یوسف رضا گیلانی اور فرید رحمن بھی امیدوار وں میں شامل ہیں، خواتین کی نشست پر فوزیہ ارشد، فرزانہ کوثر ، فرح ناز  اور منیرہ جاوید امیدوار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے