English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

القمر

بغداد (اے پی پی)عراق میں امریکا کے ایک اور فوجی اڈے پر چار کاتیوشا راکٹ داغے گئے ہیں۔عراق کے دارالحکومت بغداد سے 80کلو میٹرشمال میں واقع شہر بلد میں فوجی اڈے پرامریکی اہلکار اور کنٹریکٹر رہتے ہیں۔عراق کے سرکاری میڈیا نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں کوئی شخص زخمی یا ہلاک بھی ہوا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے