ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک قوم نے ملکی سالمیت کے لیے ہمیشہ اتحاد کا مظاہرہ کیا ، ترک صدر

انقرہ(اے پی پی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہماری قوم نے ملکی سالمیت اور قومی یکجہتی و بقا کے لیے ہمیشہ اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق کزل جا حمال چرکش ٹنل کی افتتاحی تقریب سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ18 برس میں ہم نے خشکی، سمندر، فضا ہر طرح کے رسل و رسائل میں سر توڑ کوششیں کرتے ہوئے انہیں جدید ترین بنایا ہے۔ جس کے بعد ہم اپنے مستقبل کی جانب کہیں زیادہ مصمم اور مثبت نگاہ سے دیکھ سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں