English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کریمیا میں 50 افراد کی گرفتاری روس کی انتقامی کاروائی ہے: یوکرینی امور خارجہ

القمر

یوکرینی نائب وزیر خارجہ امینہ جبار نے کہا ہے کہ  روس نے کریمیا میں پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔

 جبار نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ یوکرینی شہریوں کی اس اجتماعی گرفتاری کا مقصد روس کی انتقامی کاروائی ہے۔

امینہ جبار  نے بتایا کہ   روس کی خفیہ ایجنسی FSB  نے پچاس سے زائد افراد کو کریمیا میں گرفتار کیا گیا جن میں تاتار اسمبلی کے نائب اسمیکر نریمان جلال اور دیگر چار تاتار بھی شامل ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے