ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی وزیر خارجہ کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات

ماسکو: اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپید روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپیدنے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لارورف سے ملاقات کی۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے دورے کا آغاز کریملن کی دیوارِ یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھانے سے کیا۔انہوں نے ماسکومیں نامعلوم سپاہی اوردوسری عالمی جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی قبروں پربھی پھول چڑھائے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لارورف نے کہا کہ روس اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کا خیرمقدم کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس مشرق وسطیٰ کے تنازعات کے حل میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں