سندھ بھر میں کاروبار ہفتہ بھر کھلیں گے، اعلامیہ جاری
اکتوبر 16, 2021
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث دکانوں کے شٹر اب ایک روز بھی بند نہیں ہونگے، تاجر خصرات کاروبار ہفتہ بھر کھول سکیں گے جبکہ کورونا ویکسین کی دونوں خوراک لگوانے والے اب سینما ہال بھی جا سکیں گے۔