ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے واشنگٹن میں ملاقات

واشنگٹن : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے امریکی ہم منصب ملاقات کے لیے آرہے ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن سے ملاقات کی ،جس میں ایران کے جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیاتھا۔یاد رہے کہ اس سے قبل واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات ، اسرائیل اور امریکا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایران کے موضوع پر اجلاس ہوا تھا،جس میں اسرائیل نے کھل کر ایران کو عسکری جارحیت کی دھمکی دی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں