ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر تشدد‘ کئی افراد زخمی

فلسطینــ: مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی احکامات پر نوجوان اپنا مکان مسمار کررہا ہے‘ صہیونی فوج مسلمانوں کو اپنی زمینیوں پر جانے سے روک رہی ہے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں 2 فلسطینی شہریوں کو زخمی کر دیا اور درجنوں افراد آنسو گیس سے متاثر ہوئے۔ اسرائیلی فوجیوں نے انسانی حقوق تنظیموں کے غیرملکی کارکنوں کو بھی نشانہ بنایا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں