English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے، احسن اقبال کا مطالبہ

لاہور:مسلم لیگ ن کے سربراہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرول سمیت دیگر اشیاء کی  قیمتوں میں اضافہ واپس لے، اپوزیشن مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا،عمران خان  خودکہتا تھا ڈالر مہنگا ہو تو وزیراعظم چور ہوتا ہے، موجودہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔

ن لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا چکی ہے، غریب لوگ چینی کیلئے لائنوں میں لگے ہوتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے