ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی 20ورلڈ کپ: آج 2میچز کھیلے جائیں گے

مسقط (نمائندہ خصوصی):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں منگل (19 اکتوبر)کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ الامارات کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ اور پاپوا نیو گنی جبکہ دوسرے میچ میں عمان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں