English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول 2 میں ٹریننگ سیشن

القمر

دبئی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول ٹو میں ٹریننگ سیشن گرم موسم کے باوجود قومی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ کی بھرپور مشقیں قومی اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن 3 گھنٹے تک جاری رہا۔ قومی کھلاڑی آج شام میں ٹریننگ کریں گے ۔ ٹریننگ سیشن سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کل پری میچ پریس کانفرنس کریں گے۔قومی اسکواڈ آج شام 6 سے 9 بجے شب آئی سی سی اکیڈمی اوول ون میں ٹریننگ سیشن میں شرکت کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے