English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کندھکوٹ،خواتین کی آواز میں بلاکر اغوا کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی

القمر

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)فیروز والا ڈسٹرکٹ شیخوپورہ پنجاب کے رہائشی محمد اعجاز کو لیڈیز آواز میں بلا کر اغوا کرنے کی کوشش ناکام، کشمور کندھکوٹ پولیس کو اطلاع ملتے ہی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایس ایچ او کرمپور غلام قادر جتوئی اور اسپیشل ٹیم عثمان پنھور کا پولیس اسٹیشن کرمپور کی حدود شیر گڑھ اسٹاپ پر کامیاب ناکہ بندی کرکے عاشق کو ریسکیو کرکے اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔ پولیس ٹیکنیکل رپورٹ کے مطابق عاشق کو تیغانی گینگ نے لیڈیز وائس میں دھوکے سے بلایا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے