امریکا کا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان اکتوبر 26, 2021 واشنگٹن: امریکا نے کورونا وبا کے باعث غیر ملکی مسافروں پرلگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اب امریکی شہریوں کے علاوہ غیرملکی شہری بھی امریکا کا سفر کرسکیں گے۔