English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہسپانوی جزیرے لاپالما کے آتش فشاں سے لاوا نکلنے کا سلسلہ جاری

میڈرڈ : ہسپانوی جزیرے لاپالماکا آتش فشاں لاوا اگل رہا ہے

میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کے کنیری جزائر کے لاپالما جزیرے میں واقع آتش فشاں کمبرے وئیجا سے 2ماہ بعد بھی لاوا نکلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز آتش فشاں نے پہلے سے زیادہ مقدار میں لاوا اْگلا۔ 2ماہ سے آتش فشاں سے نکلنے والا یہ لاوا زیادہ تر رہایشی مکانات پر مشتمل 2 ہزار 185 عمارتوں کو ملیا میٹ کر چکا ہے۔ اس کے علاوہ 19 ستمبر سے شروع ہونے والے آتش فشانی دھماکے اب تک تقریباً 900 ایکٹر اراضی کو لاوے سے ڈھک چکے ہیں۔ علاقے میں مقیم 7 ہزار افراد اپنے گھر بار خالی کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے