ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی وزیراعظم کی یورپی یونین کے اعلیٰ حکام سے ملاقات

روم: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اوریورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن سے ملاقات کررہے ہیں

روم (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اٹلی میں یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اوریورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن سے ملاقات کی۔ اس دوران فریقین نے اقتصادی تعلقات کو مضبوط بناتے ہوئے کورونا کی عالمی وبا کے خلاف تعاون پر اتفاق کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں