English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دوحہ: تُرک سفارت خانے کی تقریب میں حماس رہنما ؤں کی شرکت

دوحہ: تُرک سفارت خانے کی تقریب میں حماس رہنما شریک ہیں

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی قیادت کے ایک وفد نے جماعت کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں قطر میں ترکی کے سفارت خانے میں جمہوریہ ترکی کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کی۔وفد نے اس موقع پر ترک صدر، حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوا?ن کی صدارت میں ترکی میں مزید سلامتی، خوشحالی اور استحکام کی خواہش اور نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے