English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹی20 ورلڈ کپ، انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

القمر

شارجہ(نمائندہ خصوصی):آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 رائونڈ میں آج واحد میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں شارجہ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں کل انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے