English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے حیدرآباد کی ٹیموں کا اعلان

القمر

حیدرآباد ( اسٹاف رپورٹر/ نمائندہ جسارت) سندھ رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے حیدرآباد ڈویژنل بیڈمینٹن ایسوسی ایشن کے سیکریٹری شمش الدین شیخ نے ٹیموں کے ناموں کا اعلان کر دیا ،حیدرآباد ٹیم کی قیادت ریحان شیخ کریں گے ۔وومن ٹیم اے میں ذہرہ کامران، بشریٰ، اسماء، فائزہ بتول ٹیم منیجر نرملہ دیوی ہوں گی، ٹیم بی میں طوبہ الطاف ،صبا، عریشا، ثناء اور کلثوم شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے