نگلہ دیش کی جانب سے بولنگ کا آغاز کرنے والے تسکن احمد نے ہینڈرکس کو ایل بی ڈبلیو کر دیا ہے۔ ان کی گیند پڑ کر اندر آئی اور ہینڈرکس پلمب ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔
First breakthrough for Bangladesh ☝️
Taskin strikes as Hendricks is gone for 4.#T20WorldCup | #SAvBAN | https://t.co/ahwmbzGcK2
— T20 World Cup (@T20WorldCup) November 2, 2021

