English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسوین میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے جواب میں بنگلہ دیش نے بیٹنگ کرتے ہوئے 85 رنز کا ہدف دیا ہے۔

ابو ظہبی میں جنوبی افر یکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیل جاری ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسویں میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف جنوبی افریفا کے بلے باز 85 رنز کے ہدف کا تعاقب کررہے ہیں۔

پوری ٹیم 19 ویں اورر میں صرف 84 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئ۔ بنگال ٹائیگرز کی جانب سے مہدی حسن نے 27 جب کہ لٹن داس نے 24 رنز کی اننگز کھیلی۔ جنوبی افریقا کی جانب سے ربادا اور نورجے نے 3،3 جب کہ تبریز شمسی نے 2 اور پریٹورئیس نے ایک وکٹ حاصل کی۔

لگاتار دو چوکے لگانے کے بعد ڈی کاک بولڈ ہو گئے۔ جنوبی افریقہ پانچ اوورز کے اختتام پر 28/2

ڈی کاک نے مہدی حسن کے پہلے اوور میں لگاتار دو گیندوں پر دو چوکے لگائے لیکن پھر مہدی حسن نے اچھا کم بیک کیا اور انھیں بولڈ کر دیا۔ ڈی کاک نے 15 گیندوں پر 16 رنز بنائے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے