English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ویسٹ انڈین کرکٹرڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں

القمر

لاہور(جسارت نیوز)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں کر دیے گئے۔ڈیرن سیمی کے پاکستان میں موجود ایک مداح نے ان کی اس جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں ڈیرن سیمی کو اپنا برانڈ پکڑے دیکھا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ لاہور میں تو ہر جانب ڈیرن سیمی ہی دِکھ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے