ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور جنوبی افریقا میں ہو سکتا ہے، عمران طاہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے پاکستان کو ورلڈکپ کی سب سے خطرناک ٹیم قرار دے دیا جب کہ انھوں نے اس یقین کا بھی اظہار کیاکہ فائنل گرین شرٹس اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوسکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ایک انٹرویو میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ اب تک پاکستانی ٹیم نے لاجواب کارکردگی سے برتری ثابت کی ہے،ٹیم کی بیٹنگ اور بولنگ لائن زبردست پرفارم کررہی ہے،فاسٹ بولرز کے ساتھ اسپنرز بھی عمدہ کارکردگی دکھا رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں