English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیا میں اغوا کردہ 4سالہ بچی ویران مکان سے بازیاب

آسٹریلیا: تفتیشی ماہرین مکان سے ملنے والی اشیا کا جائزہ لے رہے ہیں‘ چھوٹی تصویر بازیاب کرائی گئی بچی کی ہے

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں 18روز قبل اغوا کی گئی 4سالہ بچی کو بازیاب کرا لیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مغوی کی تلاش کے آپریشن میں 100سے زائد پولیس افسران نے حصہ لیا۔ منگل کی شب کارناورون نامی ساحلی شہر میں ایک مکان پر چھاپامارا گیا اور وہیں بچی تنہا ملی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے