ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 190رنز کا ہدف

ابوظہبی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں سری لنکانے  ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 190رنز کا ہدف دے دیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے، چیرتھ اسا لا نکا نے 41گیندوں پر 68رنز بناکر نمایا رہےجبکہ پیتھم نسانکا نے 51رنز بنائے۔

ویسٹ انڈیزکے بولر آندرے رسل نے2اور ڈیرن براوو نے ایک وکٹ حاصل کی، ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں