English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب کی مساجد میں نمازِ استسقا

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں نمازِ استسقا ادا کی جارہی ہے

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی ہدایت پر ملک بھر کی مساجد میں نماز استسقا ادا کی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ نمازِ استسقا کا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں منعقد کیا گیا۔ وزیر اسلامی امور نے اپنے بیان میں کہا گیا کہ مساجد میں نمازِ استسقا سورج طلوع ہونے کے 10 منٹ بعد ادا کی گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے