ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوٹری، ب�ار کالونی کے ر�ائشی کا گھر پر قبضے کیخلا� احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) کوٹری سائٹ بہار کالونی کے رہائشی محنت کش عامر یوسف نے گھر پر قبضے کی کوشش کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے اپنے معصوم بچوں کے ساتھ احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ بااثر شخص بشیر احمد نے میرے گھر کے جھوٹے کاغذات بناکر قبضہ کرنے کی کوشش کی پولیس نے درخواست دینے کے باوجود کوئی قدم نہیں اٹھایااس نے بتایا کہ میری بیوی کی طبیعت خراب ہے اور میں محنت مزدوری کرکے اپنا گذر بسر کرتا ہوں۔ اس نے مطالبہ کیا کہ گھر پر قبضے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور انصاف وتحفظ فراہم کیاجائے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں