English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اٹک اسپورٹس کمپلیکس 15نومبر کو کھول دیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر اٹک

القمر

اٹک (جسارت نیوز):ڈپٹی کمشنر اٹک عمران حامد شیخ نے کہا ہے کہ اٹک ا سپورٹس کمپلیکس 15نومبر کو کھول دیا جائے گاجس سے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں اور کھیلوں کے فروغ میں معاونت ملے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسپورٹس کمپلیکس سینٹر اٹک کے دورہ اور کام کے جائزہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ا سپورٹس آفیسر اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ڈی سی اٹک نے ہدایات جاری کیں کہ جاری ترقیاتی کام کے عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے