ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرونا وائرس: ملک میں مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 7 فیصد ریکارڈ، 9 افراد جاں بحق

اسلام آباد: کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 709 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 449 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.07 فیصد رہی۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے ساتھ ہی کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 547 تک پہنچ گئی ہے جب کہ ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 77 ہزار 160 ہوگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں