ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا نے متعدد ممالک سے کورونا سفری پاپندیاں اٹھا لیں

واشنگٹن : امریکا نے کورونا کی وجہ سے متعدد ممالک پر عائد کردہ سفری پابندیوں کو اٹھا لیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا داخلے سے قبل لوگوں کو مکمل ویکسین کا سرٹیفیکیٹ یا اس عالمی وبا سے مکمل صحت یابی کا ثبوت فراہم کرنا ہو گا، امریکی حکومت نے یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا ہے، جب گزشتہ کچھ ہفتوں سے ملک میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں واضح حد تک کمی نوٹ کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے کیسز کم ہونے کے بعد دنیا بھر میں کورونا ایس اوپیز کو ختم کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں