ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی 52ویں برسی12نومبرجمعہ کو منائی جائے گی

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی 52ویں برسی12نومبرجمعہ کو منائی جائے گی۔اسکندرمرزادسمبر1898ءکو مرشد آباد بنگال میں پیدا ہوئے وہ 5مارچ1956ءکو پاکستان کے نئے آئین کے تحت پہلے صدر بنے 1958ءکواسکندر مرزا نے ملک میں سیاسی بحران کے سبب مارشل لاءنافذ کر دیا اس وقت کے مارشل لاءایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خان نے انہیں صدارت کے عہدے سے بدطرف کر دیا جس کے بعد وہ ملک چھوڑ کر لندن چلے گئے جہاں 12نومبر1969ءکو ان کی وفات ہو گئی اور انہیں ایران میں دفن کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں