ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونس، عبدالعلیم،لالہ عرفان یادگاری فٹبال کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امتیاز اسپورٹس فٹبال کلب ڈی ایف اے ایسٹ کراچی کے زیراہتمام نیشنل فائٹرفٹبال کلب اور ینگ ہزارہ فٹبال کلب کی زیرتعاون جاری آل کراچی کیپٹن محمد یونس،کیپٹن عبدالعلیم،لالہ عرفان یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔لسبیلہ اسٹوڈنٹس،ماڑی پور بلوچ،نیشنل فائٹر اور کیماڑی محمدن نے کوارٹر فائنل مقابلوں میں کامیابی کے بعد سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ٹورنامنٹ سیکریٹری عبدالعزیز کے مطابق پہلے کوارٹر فائنل میں لسبیلہ اسٹوڈنٹس نے مسلم اسٹار ز کو2-0سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔دوسرے کوارٹر فائنل میںماڑی پور بلوچ نے سندھ مسلم کو پنالٹی ککس پر 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیکرفائنل میں کا ٹکٹ کنفرم کرالیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں