ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی اور حیدر آباد میں نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع

کراچی اور حیدر آبادکے نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی ہے۔

ترجمان نادرا کے مطابق کہ کراچی اور حیدر آباد کے تمام نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع کر دی گئی ہے۔

ترجمان نادرا نے کہا کہ نادرا سینٹرز ہفتے میں 6 دن صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں