ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان: فوج مخالف مظاہروں میں ہلاکتیں 40ہو گئیں

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد شروع ہونے والے عوامی مظاہروں کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 40ہو گئی۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق طبی حکام نے بتایا ہے کہ چند روز قبل فائرنگ کی وجہ سے زخمی ہونے والا ایک نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔ یاد رہے کہ 25اکتوبر کو ملکی فوج نے سوڈانی حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا، جس کے بعد لوگ بغاوت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں