ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق نگران وزیراعظم معین قریشی کی پانچویں برسی آج منائی جائےگی

 سابق نگران وزیراعظم پاکستان معین قریشی کی پانچویں برسی آج23 نومبربروزمنگل کو منائی جائےگی وہ 18جولائی 1993 سے 19 اکتوبر 1993 تک پاکستان کے نگران وزیراعظم بنے تھے انہوں نے1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیر اعظم کی ذمہ داری نبھائی وہ1960 میںگھانا حکومت کے معاشی مشیر اور 1974سے1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ بھی رہے معین قریشی 1981سے1987 تک عالمی بینک کے سنیئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے وہ 23نومبر2016 کو86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں