ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سہ ماہی کارکردگی میں وزارت انصاف و قانون کا پہلا نمبر

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزارتوں کی سہ ماہی کے مقررہ اہداف کی کارکردگی رپورٹ میں وزارتِ قانون و انصاف پھر سرفہرست رہا۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون وانصاف نے92 فیصد مقررہ اہداف مکمل کیے جبکہ باقی وزارتوں کے مقررہ اہداف کی تکمیل کی شرح 62 فیصد تک رہی۔ اس پر معاون خصوصی شہزاد ارباب نے وفاقی وزیر قانون و انصاف ڈاکٹر فروغ نسیم کو خط تحریر کیا انہیں اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں