English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی جیولن تھرو چمپئن شپ اتوارسے پنجاب اسٹیڈیم میں �وگی

 اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان جیولن تھرو اورمیراتھن ایونٹس کی انعقاد کے لیے متحرک ہوگئی۔،قومی جیولن تھرو چمپئن شپ 29 نومبر کو پنجاب اسٹیڈیم میں ہوگی۔بتایاگیاہے کہ چمپئن شپ کے انعقاد کا مقصد ارشد ندیم کا بیک اپ تیار کرنا ہے چمپئنشپ میں کامیاب ہونے والے اتھلیٹس کو نقد انعامات بھی دئیے جائیں گے، نیشنل جیولن تھرو چمپئن شپ کے بعد پانچ دسمبر کو اسلام آباد میں مرد و خواتین کی دس کلومیٹر ریس ہوگی جبکہ انڈر 20 کیٹیگری میںمردوں کی آٹھ کلو میٹر اور خواتین کی چھ کلو میٹر ریس ہوگی۔میرا تھن ریس کے نمایاں اتھلیٹس کو آئندہ برس ناگا لینڈ بھارت میں شیڈول اتھلیٹکس چمپئن شپ کے لیے منتخب کیا جائے گا۔کامیاب اتھلیٹس کو قومی کوچز کی زیر نگرانی کیمپ میں ٹریننگ دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے