ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل سیون سے قبل پشاور زلمی کی سرگرمیوں کا آغاز

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔پی ایس ایل سے قبل پشاور زلمی نئے ٹیلنٹ کی تلاش کریگا،پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم ٹیلنٹ ہنٹ اور ٹرائلز لیں گے (آج)اتوارکو جمرود اور پھر پیر کو پشاور میں ٹرائلز ہوں گے۔ پیر کے روز پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں