ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تھائی لینڈ اورعمان کا 8 افریقی ممالک کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلا ئو کو روکنے کے پیش نظر تھائی لینڈ نے بھی جنوبی افریقا سمیت 8 افریقی ممالک کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان کردیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یکم دسمبر سے جنوبی افریقا سمیت 8 افریقی ممالک سے مسافروں کی تھائی لینڈ آمد پر پابندی ہوگی۔دوسری جانب عمان نے بھی جنوبی افریقا سمیت 7 افریقی ممالک کیلئے سفری پابندیوں کا اعلان کردیا۔ عمان میں جنوبی افریقا سمیت 7 افریقی ممالک پر سفری پابندیوں کا اطلاق 28 نومبر سے ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں