ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیک ڈورسی مستعفی، بھارتی نژاد امریکی شہری ٹوئٹر کے نئے سربراہ مقرر

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) جیک ڈورسی اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے جبکہ بھارتی نژاد امریکی شہری و ٹوئٹر کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر پراگ اگروال اب کمپنی کے نئے سربراہ مقرر ہوگئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے  جیک ڈورسی نے کہا ہے کہ میں نے آج ٹوئٹر کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ مجھے یقین ہے کہ کمپنی میرے بغیر آگے بڑھنے کے لیے تیار ہے۔

ٹوئٹر کے سابق سی ای او نے کہا کہ سی ای او کی حیثیت سے پیراگ پر میرا گہرا اعتماد  ہے، گزشتہ 10 سالوں میں ان کے کام سے بہت مثبت تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں