English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمنی: دوسری جنگ عظیم کا بم پھٹنے سے 4افراد زخمی

برلن : جرمنی کے شہر میونخ میں دوسری جنگ عظیم کا بم پھٹنے کے بعد امدادی ٹیمیں کارروائیوں میں مصروف ہیں

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر میونخ میں ریلوے اسٹیشن میں تعمیراتی کام کے دوران زیر زمین چھپا جنگ عظیم دوم کا بم اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق میونخ کے ریلوے اسٹیشن میں خوفناک دھماکے سے افراتفری مچ گئی اور اس دوران 4افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں تعمیراتی کام کے سلسلے میں کھدئی کی جا رہی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے