ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

�ش این ٹیک ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات

کراچی : فش این ٹیک ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر طلال صدیقی،نادر رضا،محمد قاسم ودیگر کا فاتحین کے ساتھ گروپ فوٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فش این ٹیک کے زیر اہتمام مبارک ولیج پر فشنگ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں فاتح ٹیموں کے کپتانوں کو ٹرافی و کیش ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ تقریب میں کھلاڑیوں کے علاوہ معززین شہر اور طلال صدیقی، نادر رضا، محمد قاسم، فراز محمد، مزمل شمس، محمد ناصر، عرفان الحق، بلال قادری، جمشید شیخ اور دیگر نے شرکت کی۔ پہلی پوزیشن پر ایک لاکھ، دوسری 25ہزار اور تیسری پوزیشن پر 10 ہزار روپے کا چیک جیتنے والے کھلاڑیوں نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں