English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک میں کرونا سے مزید 8 افراد انتقال کرگئے، مزید 391 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 08 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 46 ہزار 457 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 391 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، مثبت کیسز کی شرح 0.84 فیصد ریکارڈ رہی۔

دوسری جانب وبا سے مزید 08 افراد جان کی بازی ہار گئے، اس کے علاوہ 895 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے