English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور: این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی برتری

لاہور:قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، غیر حتمی اور غیر سرکاری اعلان کے مطابق مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز ملک 44ہزار 3سو86ووٹ لے کر کامیاب رہیں۔

لاہور میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 133کے انتخاب میں غیر حتمی اور غیر سرکاری اعلان کے مطابق  پیپلز پارٹی کے امیدوار 30ہزار 3سو 33ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

نشست این اے 133کے 254 میں سے 240 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، مزید پولنگ اسٹیشنز میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے