English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عالمی ٹیسٹ کی نئی رینکنگ میں بھارت نے ، نیوزی لینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی

القمر

 

دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسری پوزیشن پر چلی گئی ہے۔بھارت کے ہاتھوں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی ایک درجے تنزلی ہوگئی ہے۔بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔رواں ہفتے ایشیز سیریز میں مدمقابل ہونے والی آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔اس کے علاوہ پاکستان پانچویںپر پوزیشن پر موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے