ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا کا امیر ترین آدمی ایلن مسک کسی مکان کا مالک نہیں رہا

آسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے امیر ترین آدمی بے گھر ہو گئے۔ گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک سرکاری طور پر اب کسی گھر کے مالک نہیں رہے۔ ایلون مسک نے اپنا آخری گھر بھی بیچ دیا۔ سیلیکون ویلی میں واقع 16 ہزار اسکوائر فٹ پر واقع گھر 5 ارب روپے سے زائد میں فروخت ہوا۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ اصل قیمت سے کم پر فروخت ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹیسلا کے سی ای او نے جمعرات کو اپنی شاہانہ سلیکن ویلی اسٹیٹ کو 3کروڑ ڈالر میں بیچا، جو اس کی مانگی گئی قیمت سے 75 لاکھ ڈالر کم ہے، کیوں کہ وہ گزشتہ سال اپنا کوئی گھر نہ رکھنے کا وعدہ پورا کرنا چاہتے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں