English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں اومیکرون کے مشتبہ کیس کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی، قومی ادارہ صحت

کراچی: شہر قائد میں کرونا کی نئی قسم اومیکرون کا کیس سامنے آنے کی خبروں پر قومی ادارہ صحت کی وضاحت سامنے آگئی۔

قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی سے رپورٹ اومی کرون ویرینٹ کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی ہے اس سلسلے میں مکمل جینوم سیکوئنس ٹیسٹ ہوناباقی ہے جسے نمونہ حاصل کرنے کے بعد انجام دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے