ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حماس کے وفد کی ماسکو میں روسی حکام سے ملاقات

ماسکو: فلسطینی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں حماس کا وفد اور روسی نائب وزیر خارجہ موجود ہیں

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے وفد نے ماسکو کے دورے کے دوران روسی حکام سے بات چیت کی۔ حماس کے سینئر رہنما ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے دارالحکومت ماسکو میں روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف کے ساتھ فلسطین میں جاری اسرائیلی خلاف ورزیوں پر بات چیت کی۔ اس دوران انہوں نے فلسطینیوں کے خلاف مزاحمت کے حق پر زور دیا۔ حماس کی قیادت نے روسی حکام کو خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ، سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں